لاہور (این این آئی)مردم شماری ٹیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر کو م ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مردم شماری کرنے والی ٹیم زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ گئی تاہم مردم شماری کے وقت عمران خان اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔زمان پارک میں مردم شماری کے وقت عمران خان عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے لیے گئے ہوئے تھے۔مردم شماری ٹیم نے عمران خان کے گھر کو م ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگا دیا ہے۔
مردم شماری ٹیم نے عمران خان کے گھرکو کیا گھرانہ نمبر لگایا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































