جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فوج کو بدنام کرنیوالوں کیخلاف سخت ترین قانونی مسودہ تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سوشل میڈیا کے ذریعے پاک فوج اور دیگر ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش میں مصروف افراد کے خلاف سخت قوانین لا رہی ہے۔

اس ضمن میں قانونی مصودہ پیر کو قومی اسمبلی میں لا یا جارہا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اس سلسلے میں قانون بنانے کے لئے اؤٹ لائن وضع کردی ہے۔ قانون کے تحت وہ افراد جو بیرون ممالک بیٹھ کر پاکستان فوج آور دیگر آئینی اداروں کے خلاف زہر پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایسے تمام افراد جو اندرون ملک یا بیرون ملک بیٹھ کر فوج کے خلاف زہر آلودہ مواد تیار کررہا ہے ان کو جیل بھیجاجائے گا۔ اس ضمن میں قانونی مسودے کو حتمی شکل دی جارہی ہے جو قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر قانون اور انصاف اعظم نذیرتارڑ اس کی تفصیلات پیش کریں گے جس کے تحت ایسے عناصر کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس معاملے میں تمام تر تفصیل قومی اسمبلی میں پیر کے دن پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…