اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان اور اسکواڈ میں شامل بیٹر عبداللّٰہ شفیق کے لیے حارث رؤف اور طاہر بیگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ خوشی ہے کہ پی ڈی پی کا ایک اور کھلاڑی زمان خان کی شکل میں پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنا ہے۔حارث رؤف نے کہا کہ لاہور قلندرز کا پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام پاکستان کرکٹ کے لیے مفید ثابت ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے پوری ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔طاہر بیگ نے کہا کہ زمان خان اور عبداللّٰہ شفیق دونوں پاکستان کا اثاثہ ہیں، دونوں کھلاڑیوں سے سیریز میں عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…