اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ون وے کی خلاف ورزی پر روکنے کی کوشش، ٹرک ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل ڈالا

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر روکنے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق ون ویکی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹرک کو روکنیکی کوشش کی تھی، ٹرک ڈرائیور نے رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ ٹریفک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…