لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی پولیس پنجاب عثمان انورنے پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ان کاکہناتھا کہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا سامنا ہر سطح پر کرنے کو تیار ہیں، جوڈیشل کمیشن ہو یا کسی سطح پر تحقیقات ہوں، اپنی ٹیم کے ساتھ جواب دیں گے، انہوں نے کہاکہ پولیس والے قصور وار نکلیں تو سزا دیں ورنہ الزام لگانے والوں کو سزا دی جائے۔
پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا، آئی جی پنجاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































