بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے طویل دورانئے کا روزہ کس ملک اور سب سے مختصر کہاں ہوتا ہے، جواب ایسا کہ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائینگے

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا آغاز ساری دنیا میں ہوچکا ہے۔ دنیا کے چھ براعظموں اور لگ بھگ 200 ممالک میں مسلمان ماہ مقدس رمضان المبارک کے فرض روزے رکھ رہے ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہیں دنیا کے مختلف ممالک میں وقت کی تبدیلی کی وجہ سے وہاں مقیم مسلمان مقامی وقت کے مطابق ہی سحر و افطار کرتے ہیں تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ

دنیامیں مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ انتہائی مختصر اور کہیں غیر معمولی طور پرطویل ہے۔ دنیا میں طویل ترین دورانیہ کا روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں مقیم مسلمان رکھتے ہیں جہاں روزہ تقریباََ 21گھنٹے کا ہے۔ فن لینڈ اور گرین لینڈ میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے جبکہ ناروے اور سویڈن میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے سے کچھ کم ہے۔ دوسری جانب کم دورانیے کے روزے والا ملک چلی ہے جہاں روزے کا اوسط دورانیہ 10 گھنٹے 33 منٹ ہوگا۔ اسی طرح نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں بھی روزے کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم ہوگا جبکہ برازیل اور آسٹریلیا میں تقریباً 12 گھنٹے کا روزہ ہے۔ خلیجی خطے میں روزے کا اوسط دورانیہ تقریباً 15 گھنٹے جبکہ جنوبی ایشیاءمیں بھی اوسط دورانیہ کم و بیش اتنا ہی ہے۔واضح رہے کہ عرب ممالک میں جنوبی ایشیاکے وقت سے دو گھنٹے کا فرق ہے ، عرب ممالک میں تقریباََ دو گھنٹے بعد پاکستانی وقت کے مطابق سحر و افطار ہوتی ہے۔نیا میں مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ انتہائی مختصر اور کہیں غیر معمولی طور پرطویل ہے۔ دنیا میں طویل ترین دورانیہ کا روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں مقیم مسلمان رکھتے ہیں جہاں روزہ تقریباََ 21گھنٹے کا ہے۔فن لینڈ اور گرین لینڈ میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے جبکہ ناروے اور سویڈن میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے سے کچھ کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…