اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی کو شوکاز جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ راسخ الٰہی کو اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت درج ایف آئی آر کے تحت شوکاز کیا گیا۔نوٹس میں بتایا گیا کہ راسخ الٰہی کو 3 روز کے اندر ملکی، غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا گیا لہٰذا ایف آئی اے کے تحقیقاتی افسر کے سامنے 30 روز کے اندر ثبوت لیکرپیش ہوں۔نوٹس کے متن کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں سامنے آیاکہ راسخ الٰہی فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہیں اور ان کے 3 اکاؤنٹس میں ایک ارب 10 کروڑ روپے آئے اور نکالے گئے۔
اکاؤنٹس میں ایک ارب 10 کروڑ آئے اور گئے، راسخ الٰہی کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































