اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت 283روپے 92پیسے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد 285روپے 50پیسے پر آگیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































