اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی، رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ

بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔قبل ازیں سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل 21 یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور حکومت کو اپنی شہادت ریکارڈ کرا ئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جو بھی شہری کھلی آنکھ سے یا دوربین کے ذریعے چاند کو دیکھے وہ فوری طور پر قریبی عدالت جاکر اپنی شہادت درج کرائے۔سپریم کورٹ کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ بعد ازا حمد وثنا اور درود سپریم کورٹ کے فیصلہ نمبر (167/AH) میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ام القرای کیلینڈر کے مطابق منگل 8/1/1444ھ بہ مطابق 21 مارچ 2023 بہ مطابق انتیس شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے استدعا کی کہ جو شہری چاند کو آنکھوں سے دیکھیں یا دوربین کے ذریعے اسے قریبی عدالت کو مطلع کریں اور وہاں اس کی گواہی ریکارڈ کرائیں، یا قریبی مرکز سے رابطہ کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…