پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

چمن میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن،بھاری مقدارمیںاسلحہ برآمدکرلیاگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے

بلوچستان کے علاقے چمن میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا جس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چمن کے علاقیرحمان کہول آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے دیسی ساختہ دھماکاخیزموادسمیت اسلحہ اورگولہ بارودکابڑاذخیرہ برآمد ہوا۔جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسزنیدہشتگردوں کیمشتبہ ٹھکانوں پروسیع پیمانیپرکلیئرنس آپریشن کیا۔یاد رہے3روز قبل بھی سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمدکیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…