پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

گوجرانوالہ،بہو کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو تھانے میں مکمل پروٹوکول

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں بہو کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سسر کو پولیس تھانے میں مکمل پروٹوکول دیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بہو کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم تفتیشی افسر کے کمرے میں آرام کرتا رہا۔ملزم کو پولیس کی جانب سے تھانے میں مکمل پروٹوکول بھی دیا گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو حوالات میں بند کردیا ، پولیس کے مطابق پہلے گرفتاری نہیں ڈالی گئی تھی، مرنے سے پہلے ملزم کی بہو نے سسر اور اس کے بیٹے پر زہر دینے کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…