اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

گھوٹکی، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 9 مغوی ڈھولچی بازیاب

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

گھوٹکی (این این آئی)سندھ کے شہر گھوٹکی میں رحیم یار خان سے اغواء کیے گئے چنیوٹ کے 9 ڈھولچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق مغویوں کو 20 روز قبل شادی کی تقریب کیلئے رحیم یار خان سے بلا کر اغواء کر لیا گیا تھااس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ مغویوں کی رہائی کے لیے کروڑوں روپے تاوان طلب کیا جا رہا تھا۔پولیس کے مطابق اغواء کاروں کے متعدد سہولت کاروں اور عزیزوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مغویوں کو ڈاکوؤں نے زنجیروں سے باندھا ہوا تھا۔بازیاب کرائے گئے افراد کے مطابق اغواء کار تشدد کرتے تھے اور زنجیروں سے جکڑ کر رکھتے تھے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…