اسلام آباد(این این آئی)عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے گرفتار مقامی رہنما نصیر جنجوعہ کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔اپنے ویڈیو بیان میں نصیر جنجوعہ نے کہا کہ گزشتہ روز عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ اسد عمر کے حکم پر کی۔ پی ٹی آئی رہنما نصیر جنجوعہ نے کہا کہ اسد عمر اور پی ٹی آئی قیادت نے حکم دیا تھا کہ پولیس یا فورس کو آگے نہیں آنے دینا۔نصیر جنجوعہ نے کہا گزشتہ روز جو ہم نے کیا، گاڑیوں پر پتھرا ؤکیا، توڑ پھوڑ بھی کی جس سے ملک کا بہت زیادہ نقصان بھی ہوا، یہ ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے، ہمیں نہیں کرنا چاہیے تھا، اس پر شرمندہ ہوں اور معافی مانگتا ہوں۔
عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کا حکم کس نے دیا،پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ نے بڑا اعتراف کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































