پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

زمان پارک میں لوگوں کی کتنی تعداد موجود ہیں‘ خفیہ ادارے کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 ڈنڈا بردار کارکن ویڈیو اور تصاویر بنانے والوں سے موبائل فون چھین لیتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن راہگیروں کی چیکنگ بھی کر رہے ہیں، کارکن عمران خان کے دروازے اور سروس لین ون پر موجود ہیں۔خفیہ ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پولیس وین کو توڑ پھوڑ کے بعد نہر میں پھینک دیا تھا، مال روڈ سے زمان پارک کی جانب پولیس نفری تعینات نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…