پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوث،سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں کی قیادت کرتے رہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھتیجے حسان نیازی اور عمران خان کے دوست زلفی بخاری بھی ڈنڈا برداروں کے جلو میں نظر آئے۔ علی امین گنڈاپور بھی دھمکیاں دیتے رہے، میانوالی سے ایم این اے امجد خان نیازی بھی ساتھ تھے، امجد خان نیازی کو بعد میں گرفتار کر کے تھانا رمنا منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…