اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں (آج) ہفتہ کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کچہری میں فول پروف سکیورٹی کیلئے

ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس اداروں کو فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو (آج) جمعہ کو کچہری نہ لانے کی تجویز دی گئی ہے، اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام عدالتوں کو 10 بجے تک تمام کیسز نمٹانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے 10 بجے کے بعد غیرمتعلقہ افراد کو ضلعی کچہری میں داخلے کی اجازت نہ دینے کی تجویز بھی دی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی (آج) ہفتہ کو 10 بجے کے بعد ضلعی کچہری میں ممکنہ پیشی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…