اسلام آباد(آن لائن)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 6.39 فیصد کمی ہونے کے بعد تیل 66.77 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 6 فیصد کمی ہونے فی بیرل قیمت 72.80 ڈالر پر آگئی ہے، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔پاکستان میں رات کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، پٹرول پانچ روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 272 روپے فی لٹر ہو گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر اضافہ ہونے کے بعد قیمت 293روپے فی لیٹرہوگئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2روپے56پیسے اضافہ ہونے سے فی لیٹر قیمت190روپے29پیسے ہوگئی ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































