پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی، برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)دبئی کے سمندر میں قائم برج العرب ہوٹل کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ سے نیا تاریخ ساز ریکارڈقائم ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب یہاں ہیلی پیڈ کی جگہ پر جہاز لینڈنگ سے ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ ہوٹل کے بلند ترین مقام پر مختصر سے ہیلی پیڈ کی جگہ جہاز اتارا گیا جس کی حیران کن ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔ پولینڈ کے پائلٹ لیوک زیپیلا نے 212 میٹر بلند ہیلی پیڈ پر یہ جہاز لینڈ کیا۔ پولینڈ کا پائلٹ لیوک زیپیلا، برج العرب کے اوپر واقع ہیلی پیڈ پر ہوائی جہاز کی Bull’s Eye لینڈنگ کرنے والاپہلے شخص بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…