منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قلندرز بے بس، ملتان سلطانز کی شاندار کارکردگی، فائنل میں پہنچ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 29، محمد رضوان 33، رئیلی روسو 13،خوشدل شاہ صفر، کیرون پولارڈ 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

ٹم ڈیوڈ 22 اور انور علی ایک رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو جیتنے کے لئے 161رنز کا ہدف دیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے تین جبکہ زمان خان اور راشد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 6، مرزا بیگ 8، عبداللہ شفیق 0، شاہین آفریدی 0، حسین طلعت 4، سکندر رضا 1، راشد خان 0، سیم بلنگز 19، ڈیوڈ ویسے 12، حارث رؤف 15رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 14.3 اوورز میں 76 رنز پر آؤٹ ہو گئی، ملتان سلطانز کی جانب سے شیلڈن کوٹریل نے 3، اسامہ میر نے دو جبکہ کیرون پولارڈ، عباس آفریدی،احسان اللہ اور انور علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ اس طرح ملتان سلطانز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ لاہور قلندرز کے پاس فائنل میں جانے کے لئے ایک چانس موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…