پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں انتخابات کا انعقاد ، الیکشن کمشنر پنجاب نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے مخصوص اور جنرل نشستوں کیلئے ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر

شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسران کو سکیورٹی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے، پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے اطمینان بخش انتظامات نہ کئے تو الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ حالات ایسے ہی رہے تو انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو گا، سکیورٹی عملے کی کم تعداد کے باعث کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے دوران ناخوشگوار واقعات پیش آ رہے ہیں، ایسے واقعات سے نمٹنے کیلئے پنجاب حکومت نے اطمینان بخش انتظامات نہیں کئے۔صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے کہا کہ انتخابی سرگرمیوں کے دوران امن و امان کے حالات شدید خراب ہو رہے ہیں، انتظامیہ اور پنجاب حکومت کی طرف سے ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…