پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرے پھر بات کرے، مونس الٰہی

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے روز بھی عمران خان کی گرفتاری کی کوشش میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا، جس سے متعدد پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کارکن زخمی بھی ہوئے، مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کئے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کر رہا ہے؟ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرے پھر بات کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…