پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان محمد سعید کو تبدیل کردیا۔اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن سے دو الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کئے گئے ہیں گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی)

گلگت بلتستان محمد سعید کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی جگہ گریڈ 20 کے پولیس افسر دار علی خان خٹک کو گلگت بلتستان کا آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بحیثیت آئی جی گلگت بلتستان فرائض انجام دینے والے گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد سعید کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔مزید کہا گیا ہے کہ انہیں فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس پر اطلاق فوری ہوگا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری دوسرے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت میں خدمات انجام دینے والے گریڈ 20 کے پولیس افسر دار علی خان خٹک کا تبادلہ کیا گیا اور انہیں سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت گلگت بلتستان کا آ ئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…