لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 8، محمد اخلاق 51، طیب طاہر 40، قاسم اکرم 2، عماد وسیم 45، عرفان خان 0، بین کٹنگ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جیمز فلر 10 اور محمد عمر ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو 197رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان، حسین طلعت اور حارث رؤف نے دو، دو جبکہ دلبر حسین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































