بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

شیخوپورہ میں جنونی شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانانوالہ (این این آئی) فاروق آباد کے علاقوں میں قتل کی مختلف واداتوں میں ایک ہی شخص نے پانچ افراد کو قتل کر دیا- مریدکے گاؤں میں تنویر نامی شخص نے اپنے 2 معصوم بچوں سمیت اپنی بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تنویر نامی شخص نے دوسری واردات میں محلہ نور پورہ میں اپنی سالی کو بھی گولیاں ماریں -تنویر نامی شخص نے پہلی واردات تھانہ صدر شیخوپورہ کے ایریا جھامکے کے قریب فلور مل میں کی فلور مل کے مالک نذیر ہاشمی کو بھی گولیاں مار کر قتل کر دیا تنویر نامی شخص نذیر ہاشمی کا کک بتایا جا رہا ہے ایک ہی قاتل نے ایک گھنٹے میں پانچ افراد کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مصروف تفتیش ہے –

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…