پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ماریہ بی نے منفی مہم پر ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

ماریہ بی نے منفی مہم پر ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی) پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے خلاف منفی مہم چلانے والے ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ماریہ بی کو ’دیسی لبرلز‘ کی جانب سے بہاولپور کے شاہی قبرستان میں ایک تازہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر معافی مانگتے ہوئے اس فوٹو شوٹ کو پروڈکشن ہاؤس کی غلطی قرار دیا تھا۔ماریہ بی نے شدید منفی مہم کے بعد اپنے دفاع کیلئے دوبارہ سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے اور ’دیسی لبرلز‘ پر شدید چوٹ کی ہے۔انہوں نے اپنی ایک دوست کی انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ پاکستانی ماریہ بی کے ساتھ ہیں اور ان کے کپڑوں کا نیا کلیکشن ختم ہوچکا ہے۔ماریہ بی نے اس کے کیپشن میں لکھا کہ یقیناً اللہ ہمارا رازق ہے اور اس بات سے لبرلز کو موت پڑتی ہے کہ ماریہ بی جسی خواتین کامیاب ہورہی ہیں، الحمداللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…