پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک میں معاشی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی نے ملک میں معاشی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا صدقات و زکو بینک کو سود سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی نے ملک میں معاشی ایمر جنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا۔رؤف صدیقی نے کہا کہ پورے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر صدقات بینک اور زکوۃ بینک قائم کیے جائیں اور صدقات و زکو بینک کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے سودسے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم قیمتوں کے مصنوعی بحران پر قابو پانے کے لیے کریک ڈان کریں ، غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف وفاقی،صوبائی سطح پر کریک ڈاون کیا جائے۔انھوں نے مزید کہا کہ بینک 50 ہزار سے 50 لاکھ روپے تک ضرورتمندوں کو آسان اقساط پرقرضے فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…