پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4 کے تحت لیول ون کی کارروائی کی گئی۔انہوں نے بیٹنگ کے دوران 2 مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…