کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج میں آگ لگ گئی۔اسٹیج میں آگ لگنے سے شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی لیکن خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہال انتظامیہ نے آگ بجھانے کے آلات کی مدد سے فوری آگ پر قابو پایا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع پر پولیس کی نفری بھی ہال کی جانب روانہ کردی تھی، جبکہ عینی شاہد مہمان کا کہنا ہے کہ سٹی لان بینکوئٹ میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج میں آگ لگی۔
شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































