جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

15پر جناح ہسپتال میں بم کی جھوٹی اطلاع، پولیس کی دوڑ لگ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)نامعلوم شخص نے 15 پر فون کر کے کراچی کے جناح اسپتال میں بم کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کی سرچنگ کی۔فون کرنے والے شخص نے بم ک

ی اطلاع دینے کے بعد اپنا نمبر بند کر دیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کو کلیئر قرار دے دیا۔پولیس کے مطابق علی الصبح 5 بج کر 35 منٹ پر نامعلوم شخص نے اطلاع دی کہ میں نے جناح اسپتال میں بم رکھ دیا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے جناح اسپتال، ایمرجنسی و پارکنگ ایریا، ویٹنگ ایریا اور دیگر اطراف کے مقامات کی سرچنگ اور چیکنگ کی لیکن کوئی بھی مشکوک چیز دیکھنے میں نہیں آئی۔اس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نیجناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کی سرچنگ کی اور دونوں کو بھی کلیئر قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…