پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سارہ علی خان کے ساتھ ڈیٹنگ ،بھارتی کرکٹر شبمن نے کا ردعمل آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر شبمن گل کے متعلق افواہیں تھیں کہ وہ اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔یہ افواہیں اس وقت گردش میں آئیں جب دونوں کو ایک ریسٹورنٹ میں ساتھ دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک اور افواہ تھی کہ شبمن، اداکارہ رشمیکا مندانا کو پسند کرتے ہیں۔انسٹاگرام پر کسی میڈیا ادارے نے پوسٹ کیا تھا کہ شبمن نے ٹی وی پر کہا ہے کہ وہ رشمیکا کو پسند کرتے ہیں۔کرکٹر نے اس پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ وہ کون سا ٹی وی ہے جہاں میں نے ایسی بات کہی ہے جس کے متعلق مجھے خود کچھ نہیں معلوم؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…