راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے ستائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 58، بابراعظم 73، محمد حارث 35، رومن پاؤل 2، حسیب اللہ خان 7، ٹام کولر 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عظمت اللہ عمر زائی 16 اور وہاب ریاض 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر242 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو 243رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے چار جبکہ اسامہ میر اور انور علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پشاور زلمی نے سلطانز کے لئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































