اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ

datetime 10  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے رواں سال بجلی کے صارفین سے 14روپے 24پیسے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 13 روپے 87پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی

اجازت دی گئی ہے جبکہ سرچارج رواں سال 8ماہ میں وصول کیا جائیگا۔نیپرا کے مطابق 200یونٹ استعمال کرنیوالے پروٹیکٹو صارفین سے 8ماہ میں 89پیسہ سے 2 روپے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے، دو سو یونٹ تک استعمال کرنیوالے نان پروٹیکٹو صارفین سے 79پیسہ تا دو روپے 75پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائیں گے۔اسی طرح 300یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین سے بھی 79پیسہ سے دو روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائینگے، کسانوں سے 8ماہ میں 50پیسہ سے 3روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کئے جائیں گے۔دریں اثنا کے الیکٹرک صارفین کیلئے 13روپے 87پیسے فی یونٹ تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…