پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک کے ذخائرمیں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 48کروڑ61 لاکھ ڈالر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مالیت 4ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 مارچ تک ذخائر میں اضافے کے بعد حجم 4ارب 30کروڑ ڈالر ہوگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 45 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9ارب 75 کروڑ ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…