اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقریر پر پابندی کا حکم معطل کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی معطل کردی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے 5 مارچ کو اپنی تقریر میں پاک فوج کے حاضر سروس افسران کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی تھی۔ جس پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا ) نے مران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔ 6 مارچ کو عمران خان نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹی فکیشن تاحکم ثانی معطل کردیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…