اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے، وہ اپنے بیٹے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں رہ رہے تھے، وہ کینیڈا کے وان شہر کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے بیٹے نے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور نماز جنازہ کے بارے بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں