اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے انڈسٹری بند ہونے کا عندیہ دیدیا۔ چیئرمین فاروق حیدر بخاری نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ فارما انڈسٹری ایل سی نا کھولنے اور مہنگائی کے باعث بندش کے دہانے پر ہے،فارما کمپنیوں کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سے گزارش ہے کہ فارما انڈسٹری کو بچایا جائے۔ ادویات کا بحران شدید تر ہو گیا ہے، ایل سیز نہ کھولنے اور ڈالرز کی بڑھتی قیمتوں کے باعث دوائیں نہیں بنا سکتے، چیئرمین فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے کہاکہ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































