اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج ہمسایہ ملک بنگلہ دیش سے مویشی چوری کرتے پکڑی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے

بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے کی شکایت کی۔بی ایس ایف کو نرمل چار بارڈر پر پوسٹ قائم کر کے بنگالی چرواہوں کو روکنے کا حکم ملا، انہوں نے چیک پوسٹ بنا کر بنگالی کسانوں کو بھٹکے جانوروں کی بازیابی سے روکا۔مویشی واپس نہ کرنے پر بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مارا، نہتے بنگالیوں کے ہاتھوں مار کے بعد بی ایس ایف کے مسلح جوان وہاں سے بھاگ نکلے۔بنگالی کسانوں نے جانور بازیاب کروائے اور بی ایس ایف کے جوانوں سے ہتھیار بھی چھین لیے، کسانوں سے ہزیمت کے بعد بی ایس ایف نے بنگلادیشی بارڈر گارڈ سے رو رو کر شکایت کی۔بنگالی کسانوں کے ہاتھوں مار پیٹ سے بی ایس ایف کے 2 جوان شدید زخمی ہوئے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…