اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان واپس زمان پارک پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جشن جاری ہے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے ۔ عمران خان کے واپسی کے موقع پر جیالوں نے اپنے کپتان کا پھولوں کیساتھ استقبال کیا ہے ۔