پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول مہنگا ہے ؟ دلہا دلہن نے گدھا گاڑی پر انٹری دیدی

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی بلند قیمتوں نے ہر طبقے کو پریشان کردیا ایسے میں ایک جوڑے نے شادی پر قیمتی گاڑی کی بجائے گدھا گاڑی لے لی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں فوٹوگرافر پیج سے ایک جوڑے کی ویڈیو سامنے آئی

جس میں انہیں مایوں کی رسم کیلئے سجی سنوری کسی قیمتی گاڑی میں آنے کے بجائے گدھا گاڑی پر انٹری دیتے دیکھا گیا۔اس دوران دلہا رسی پکڑے گدھے کو چلاتا ہوا آیا جبکہ اس کے برابر میں بیٹھی دلہن بھی ان لمحات کو انجوائے کرتی رہی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے گدھا گاڑی کو بھی مایوں کی مناسبت سے کسی قیمتی گاڑی کی طرح پیلے پھولوں سے سجایا گیا ہے۔ اس حوالے سے فوٹوگرافرز پیج کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریبات کیلئے منفرد انٹری دلہا کی خواہش تھی جس کے لیے گدھا گاڑی کا انتخاب کیا گیا اور اس خواہش کی ایک وجہ پٹرول کا مہنگا ہونا بھی ہوسکتا ہے۔دلہا دلہن کی اس دلچسپ انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…