اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اور 58پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 261.50روپے بندہوا ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 267 روپے ہے۔