اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، ایمان مزاری نے پولیس انکاؤنٹر کو جعلی کہانی قرار ددے دیا

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ،سماجی کارکن ایمان مزاری نے پولیس انکاؤنٹر کو جعلی کہانی قرار دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق جعلی پولیس مقابلے پر چیئرپرسن انسانی حقوق کمیشن کو خط لکھ دیا جس میں اسلام آباد پولیس کے جعلی

مقابلے کا قانونی نوٹس لینے اور ضروری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیاگیا ۔متاثرہ فیملی کی جانب سے انسپکٹرجنرل اسلام آباد کو خط بھی ارسال کیا گیا،خط میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے 12 مختلف خلاف ورزیوں کو ذکرکیاگیاہے۔ ایمان مزاری نے کہاکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے خط کا کوئی جواب نہیں دیا گیا،پولیس کی جانب سے زیادتی کے شکار خاتون کی پرائیویسی کو پبلک کیا گیا۔ ایمان مزاری نے کہاکہ پولیس کی جانب سے جعلی پولیس مقابلہ میں ملزمان کو مارا گیا،لڑکی کو آئی نائن شناخت کے لیے بلایا گیا اورمتاثرہ خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔ایمان مزاری نے کہاکہ پولیس کی جانب سے معاملے کو مس ہینڈل کیا گیا، ملزمان پر کیس چلانے کی بجائے جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ ایمان مزاری نے مطالبہ کیا کہ معاملے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…