پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بابر کیساتھ رویے پر شاہد نے عامر کو ‘میسج کرکے کیا کہا؟ سابق کپتان نے بتادیا

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ میں نے محمد عامر کے بابر اعظم کے طرف بال پھینکنے اور غلط الفاظ کے استعمال پر میسج کیا اور کہا ہے کہ عامر تم کیا کرنا چاہ رہے ہو ، اتنی عزت کمائی ،

دھبہ لگا تھا جس سے واپس نکلے ہو ۔ دوبارہ کرکٹ کی دنیا میں زندہ ہوئے ہو ئے ہوتمہارے ساتھ جونیئرز کھیل رہے ہیں انہیں کیا سبق دے رہے ہو جبکہ فینز بھی تمہیں دیکھ رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ‘ماضی میں ہم سے بھی یہ غلطیاں ہوئی ہیں، فیملیز بیٹھی میچ دیکھ رہی ہوتی ہیں، یہ غلط بات ہے، فیلڈ پر غصہ اچھی چیز ہے لیکن اسے قابو میں رکھو، اگر آپ نے پاکستان کے لیے کھیلنا ہے تو وہ بابراعظم کے ساتھ ہی کھیلنا ہے۔سابق کپتان نے کہا ‘میں نے عامر کو میسج پر کہا کہ کیا آپ بابر کے ساتھ کل کو آنکھیں ملا سکو گے؟ کیا اس کی کپتانی میں کھیل پاؤ گے؟۔ محمد عامر نے غلطی مان کر معذرت کی ہے اور میرا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ آپ نے یہ بات نوٹس کی ہے ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…