ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مسجد حرام میں بخور اور عود کے تیل کی خوشبو سے نمازیوں کا استقبال

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی کے زیر اہتمام حرم مکی کے ماحول کو معطر کرنے کی ذمہ دار ایجنسی عود کے تیل کی خوشبو سے نمازیوں کا استقبال کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد حرام میں پرفیومنگ شعبے نے مسجد حرام کو 30 بخور سے دھویا اور کعبہ کو باریک عود کے تیل کے دو بنڈلوں سے معطر کیا گیا۔ دن میں پانچ بار مسجد حرام میں عطر کا چھڑکا ئوکیا جاتا ہے اور ہر نماز سے قبل ماحول کو خوشگوار بنانے کے لیے مسجد حرام اور کعبہ شریف کے اطراف میں عطر چھڑکا ئوجاتا ہے۔عطر اور بخور کی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر اور چوبیس گھنٹے مسجد حرام میں قرآن کلاسز اور تربیتی اور علمی لیکچرز سے قبل عطر کا چھڑکا کرتی ہے۔ خانہ کعبہ میں ملتزم، حجر اسود، رکن یمانی اور غلاف کعبہ کو دن میں کئی بار معطر کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…