بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک پی ایس ایل میں ہوتا ہے، افتخار احمد

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد نے کہا ہے کہ دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک پی ایس ایل میں ہوتا ہے، وہاب ریاض کو چھکے مارنے کے بعد بولروں کو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔انہوںنے نجی ٹی وی سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہاب ریاض جیسے ٹاپ بولر کو 6 چھکے مارے اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ایسا ممکن ہوا۔افتخار احمد نے کہا کہ پی ایس ایل میں سب بولرز بہت میچور ہیں، میرا یقین ہے کہ دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک پی ایس ایل میں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش کروں گا کہ جتنے بھی چھکے مار سکا ماروں بس ٹیم کو جتوانا ہے۔افتخار احمد نے کہا کہ میچ ٹو میچ کھیلنا ہے، کرکٹ میں کسی ٹیم کو آسان نہیں لیا جا سکتا، اس مرتبہ کوئٹہ کو چمپئن بنانا ہے۔بیٹنگ آل رائونڈر نے کہا کہ کرکٹ کی خوبصورتی یہی ہے کہ بولرز اور بیٹرز ایک دوسرے کو چارج کریں، سب سے زیادہ مزہ اس پی ایس ایل میں ہوگا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…