ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے اور قلندرز نے 2 وکٹ کے نقصان پر119رنز بنا لیے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 65رنز کے ساتھ پیچ پر کھڑے ہیں جبکہ ایس ڈی ہوپ سترہ بالز پر 19رنز بنا کراسامہ میر کی کی بال پر کیچ آئوٹ دے کر پویلین لوٹ گئے ہیں ۔