اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

انقرہ(آئی این پی)ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ تصویر نے ہر دیکھنے والی آنکھ کو اشکبار اور دلوں کو لرزہ دیا،تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں سات اعشاریہ سات شدت کے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں شر شہر قیامت خیزمناظرہیں، ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ترکی اور شام سے دل دہلا دینے والی تصاویر سامنے آ رہی ہیں،ترکیہ کے شہر کہرمن مرعش میں زلزلے کے بعد ایک دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے کو ملا،تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ ملبے تلے دبے بستر پر لڑکی مردہ پڑی ہے اور بے بس باپ پندرہ سالہ مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بیٹھا ہے،تصویر میں اس دکھ کو دکھایا گیا ہے جو ان ہزاروں خاندانوں کو محسوس ہوگا جنہوں نے پیر کے زلزلے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے،اس تصویر نے ہر دیکھنے والی آنکھ کو اشکبار اور دلوں کو لرزہ کر رکھ دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…