ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب، طویل عرصہ بعد مالک کو دیکھ کر اونٹ آبدیدہ ہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )پرانی یادوں اور جذبات سے بھرپور ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں اونٹ کے جذباتی رد عمل نے لوگو ں کو حیران کردیا ہے۔ اونٹ کا مالک بیمار ہوگیا اور اسی بنا پر طویل عرصہ اونٹ کے پاس نہ آسکا۔ کافی مدت کے بعد

دوبارہ اونٹ کے پاس آیا تو اونٹ نے اپنے مالک کو دیکھتے ہیں ایسا رد عمل دیا جیسے برسوں سے بچھڑے دوست پھر مل گئے ہوں ۔ اونٹ نے مالک کو دیکھتے ہی اپنے بھرپور جذبا ت کا اظہار کیا اور ایسا ردعمل دیا جسے دیکھ کر ایسے لگا کہ وہ اونٹ اپنے مالک کو گلے لگا کر چومنا چاہ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحرا کے جہاز کہلائے جانے والے ا ونٹ نے یہ ثابت کردیا کہ وفاداری صرف انسانوں کے لیے خاص نہیں بلکہ جانوروں میں بھی وفاداری اور محبت کے جذبات موجود ہوتے ہیں۔ ویڈیو میں ایک بزرگ اپنی نجی کار میں بزرگوں کو اپنی گاڑیوں کے ساتھ لے جاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس دوران اونٹ ان کے قریب آتا ہے اور ان کا استقبال کرتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ اپنے مالک کو گلے لگا کر چومنے کی کوشش کر رہا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…