لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم صفدر کی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون ورکر شدید غصے کی حالت میں پھٹ پڑیں، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں خواتین کی عزت ہے لیکن ن لیگ میں خواتین کی کوئی عزت نہیں ہے، میں نے رانا ثناء اللہ کو نام بھی بتایا اور چٹیں بھی بھیجیں لیکن مجھے ملنے نہیں دیا گیا۔