منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

شعیب اختر نے تبلیغ شروع کردی، مسجد میں بیان کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر و راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکے تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب اختر تبلیغی جماعت کیساتھ سفر کے دوران ایک مسجد میں نمازیوں کو

نماز اور اس کی اہمیت سے متعلق بیان دے رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ نماز کہاں ہے مسجد میں جب تک تم مسجد نہیں آئو گے تو اللہ تعالیٰ کو کیسے پہچانو گے کیسے ؟ ہم سب اللہ کو مانتے ہیں لیکن پہچانتے نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کو پہچاننے کیلئے ہمیں جو محنت ہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ راولپنڈی ایکسپریس کا مزید کہنا تھا کہ کام یہ ہے کہ آپ اللہ اور اس کے نبی کریم ﷺ کے دین میں داخل ہوں اور اس کی سنتوں کو سمجھیں اور ان کے بتائے ہوئے طریقوں پراپنی زندگی گزاریں ، پاک صاف راستے اختیار کریں ، اگر جسم صاف کر لیا تو پھر آنکھ کون صاف کرے گا ، زبان کو کون روکے گا کان کو کون روکے گا ۔ اس کیلئے ہمیں محنت کرنے کی ضرورت ہے جماعت کا یہ کام ہے کہ اللہ کو سمجھنا کیسے ہے اور اس کی جانب آنا کیسے ہے؟۔انہوں نے مزید اپنے بیان میں کیا ، ویڈیو ملاحظہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…