پشاور ماڈل کالج میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، طلبا کی ہنگامہ آرائی

3  فروری‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رنگ روڈ جمیل چوک میں پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے اسلامیات کی کتاب سے سبق کے دوران مبینہ گستاخی پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔ مشتعل طلبہ نے کالج کے مین گیٹ، بورڈز، گاڑیوں کے شیشے اور کلاسز کی کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔اطلاع ملنے پر مقامی لوگ اور والدین بھی اسکول پہنچ گئے جہاں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ طلبا نے اسکول کے سامنے جلاؤ گھیراؤ بھی کیا، احتجاج کیا جس سے رنگ روڈ اور اس سے متصل راستوں پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا۔واقعے کے بعد اسکول انتظامیہ غائب ہوگئی اور پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے کوششیں شروع کردیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…